“The Enchanted Girls” narrates the terrifying and mysterious tale of five pure-hearted, beautiful girls whose lives are twisted by Satan’s manipulations. Endowed with supernatural powers, they spread chaos and destruction in society, their beauty becoming both a gift and a curse. Their journey leads to a climactic battle with a divinely chosen, enigmatic woman whose spiritual powers defy reality, bringing suspense, horror, and unforgettable supernatural events to life.
انسانوں کو بہکانے کے لئے شیطان نے قدم قدم پر اپنا جال بچھا رکھا ہے۔ زیر نظر داستان بھی
ایسے ہی مافوق الفطرت اور پر اسرار واقعات پر مشتمل ایک ایسی داستان ہے جس کا ایک ایک واقعہ
پڑھتے ہوئے انسان کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں اور عقل دنگ رہ جاتی ہے۔
یہ کہانی ان پانچ معصوم ، حسن بے مثال کی حامل شریف گھرانے کی لڑکیوں کی ہے جنہیں ابلیس
اپنی پر فریب چال میں پھنسا کر سیدھے راستے سے بھٹکا دیتا ہے۔ اور پھر انہیں پر اسرار قوتوں سے
مالا مال کر کے شیطانیت کے فروغ کے لئے معاشرے پر مسلط کر دیتا ہے جہاں وہ تباہی و بر بادی
کے ایسے ایسے باب رقم کرتی ہیں کہ دنیا دنگ رہ جاتی ہے۔ اور ان حالات میں ان کا حسن و جمال نہ
صرف ان کا شریک سفر، بلکہ بہترین معاون بن جاتا ہے۔ اور اس طرح ایک کہانی سے کئی کہانیاں جنم
لیتی چلی جاتی ہیں۔ اور بالآخر شیطان کی ان شاگردوں کا ٹکراؤ اللہ تعالٰی کے ایک برگزیدہ بندے سے
ہو جاتا ہے۔ جس کے پاس ایک عظیم روحانی قوت کی مالک پر اسرار عورت کا آنا جانا تھا۔ جس کا
تعین ہی نہیں ہوتا تھا کہ وہ کوئی روح تھی یا زندہ حقیقت۔ اور یہ کہانی کا وہ موڑ ہے جہاں دلچسپیاں
اپنے عروج پر پہنچ جاتی ہیں۔
اور پھر شیطان کے چیلوں اور بندگان خدا کے درمیان ایک انوکھی جنگ شروع ہو جاتی ہے اور
چشم تصور کرد و یادگار معر کے دیکھنے کو ملتے ہیں جن سے کہانی کے انتقام تک آنکھ بنائے نہیں بنتی۔
آئے معزز قارئین، ہم بھی مصنف کے ساتھ ساتھ کہانی اور کہانی کے اس جہان پر اسرار اور دکھائی
نہ دینے والی دنیا کا مشاہدہ کرتے ہیں۔
Disclaimer:
This website only provides information and reviews about novels.
All copyrights belong to the original author and publisher.
If you are the copyright owner and want this content removed,
please contact us and we will remove it immediately.
Please Note:
The links below are only for viewing, educational, and research purposes. We urge
you to please purchase the book to support the publisher and the writer.
Start Reading
Download PDF
Click here to download “The Enchanted Girls A Supernatural Tale of Evil and Divine Confrontation novel by MA Rahat. Please note that you will have to have PDF Reader in order to read the novel after having it downloaded.

