Umeed Zindagi Hay By Viktor Frankl in Urdu-pdf

  • Genre:   zarasrory
  • Age:        18+
  • Status:  Completed
  • Language: Urdu
  • Author: Viktor Frankl
  • View :   21,5k
Category: Tag:

Description

دوسری جنگ عظیم جو تقریباً چھے برس جاری رہی، اس میں انداز اساٹھ سے اتنی ملین افراد

لقمہ اجل بنے۔ ایک جانب اتحادی افواج تھیں جن کی سربہ راہی امریکا اور برطانیہ کر رہے تھے،

جب کہ دوسری جانب صرف دو ملک جرمنی اور جاپان تھے۔ جرمنی میں ہنٹر کی حکومت تھی اور وہ

یہودیوں کا سخت دشمن تھا۔ جرمنی میں بڑی تعداد میں یہودی آباد تھے، لیکن ہٹلر نے دوران جنگ

ان پر سخت پابندیاں عائد کر دیں اور انھیں سخت ترین سزائیں دینا شروع کردیں۔ تاریخ داں

بتاتے ہیں کہ ہٹلر نے جو حراستی کیمپ بنائے تھے ، اُن میں ایسے گیس چیمبر ز بھی تھے جہاں کمزور اور

بیمار یہودیوں کو جھونک دیا جاتا تھا۔

ان قیدیوں میں عام افراد سے لے کر ماہرین تک بھی شامل تھے جن سے بے گار لیا جاتا

تھا۔ ڈاکٹر وکٹر فرینکل ان قیدیوں میں سے ایک تھا۔ وہ ایک تجربہ کار ماہر نفسیات اور محقق تھا۔

لیکن جب دوران جنگ اسے بھی دوسرے یہودیوں کی طرح دور پار قائم ایک حراستی کیمپ میں بھیج

دیا گیا۔ چونکہ وہ ایک محقق تھا، اس لیے اس نے اس قدر شدید حالات کے باوجود اپنی حس تحقیق کو

 

مرنے نہیں دیا اور وہاں بھی غور و خوض جاری رکھا۔ یہ مختصری کتاب اس کے تین سالہ دور ابتلا کی

READ FULL NOVEL

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Umeed Zindagi Hay By Viktor Frankl in Urdu-pdf”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You cannot copy content Without our Permission Subscribe First than You can copy..

Read more